Travel Advisory for Overseas Pakistanis.
Pursuant to the Directive of the Honourable Supreme Court of Pakistan to ensure safe departure of Overseas Pakistanis after arrivals at the Airports in Pakistan to their home towns and to safe guard against the increasing risk of street crime.OPF advise following safety measures for traveling from Airports to their hometowns. سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے پیش نظر وطن واپس پہنچنے والے سمندر پار پاکستانیوں کی ہوائی اڈوں سے اپنے آبائی علاقوں کی طرف محفوظ سفر اور اسٹریٹ کرائمز کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر او پی ایف درج ذیل مشاورتی ا قدامات تجویز کرتی ہے:۔
Avoid Traveling especially on public or unauthorized transport, when travelling to and from the airport and in crowded areas including markets and especially during odd hours. ہوائی اڈوں کی طرف آمد اور روانگی کیلئے عوامی اور غیر مجاز ٹرانسپورٹ کو استعمال کرنے نیز پُر ہجوم علاقہ خصوصاًمارکیٹ اور غیر معمولی اوقات میں سفر کرنے سے اجتناب کیا جائے۔
Avoid eating or drinking any thing, offered by any unknown persons. کسی بھی اجنبی شخص سے خوردونوش کی اشیاء لینے سے اجتناب کیا جائے۔
Contact to the authorized Radio Cabs and certified taxis by CAA to ensure safe journey. محفوظ سفر کیلئے ریڈیو ٹیکسیوں سے رابطہ کیا جائے جنہیں ائر پورٹ پر سواریاں اُٹھانے کی اجازت ہے یاسول ایویشن کی طرف تصدیق شدہ ٹیکسوں کو سفر کیلئے کرایہ پر حاصل کیا جائے۔
Contact Focal Person/HelpLine of OPF in case of any incident. کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں او پی ایف کے فوکل (متعلقہ )ملازم اور او پی ایف کی ہیلپ لائین (فون) پر رابطہ کیا جائے۔
Ask for identity of the officials if someone stops for checking/search while traveling to home town. اگر دورانِ سفر گھر روانگی اپ کو کوئی تلاشی کیلئے روکتا ہے تو سب سے پہلے آپ اُس کی شناخت طلب کریں۔
In case of Non-Cooperation by focal person, contact OPF Monitoring Cell. (051-9202457-58) اگر متعلقہ ملازم (فوکل پرسن) اپ سے تعاون نہیں کرتا تو او پی ایف کے مانیٹرنگ سیل سے فون نمبر 58-9202457-051 پر رابطہ کریں۔
Copyright © 2010 www.opf.org.pk All Rights Reserved.