Free Ambulance Service مفت ایمبولینس سروس
OPF Provides free ambulance service for transportation of the dead bodies of Overseas Pakistan from all international airports of Pakistan to their native towns. The transportation of dead body of an overseas Pakistani is usually the contractual obligation of the employer or the company where an individual is employed. If the employer refuses to bear the cost of transportion of dead body and the 'family' financial position is not good, then concerned Pakistan Mission abroad use to undertake the responsibility to transport the dead bodies. Previously,also dead bodies of the deceased Overseas Pakistanis were transported to Pakistan through PIA on charge collect basis, on the production of Certificate by the Pakistan Mission and payment were made to PIA by OPF. او پی ایف سمندر پار پاکستانیوں کی میتوں کو پاکستان کے تمام بین الاقوامی اڈوں سے اُن کے آبائی گھروں تک منتقلی کے لئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرتی ہے۔ بیرون ملک سے پاکستانی کارکنوں کی میتوں کی وطن واپسی بنیادی طور پر آجر یا کمپنی کی معاہداتی ذمہ داری ہے جہاں وہ کام کر رہا ہوتا ہے۔ اگر کوئی آ جر یا کمپنی پاکستانی کارکن کی میت وطن واپس بھیجنے سے انکاری ہو اور مرحوم کے خاندان کی مالی حالت بھی اخراجات برداشت کرنے کے قابل نہ ہو تو اُس صورت میں سفارت خانہ پاکستان یہ ذمہ داری پوری کرتا ہے۔ ماضی میں اِس صورت حال میں پی آئی اے اخراجات وصولی کی تفصیلات او پی ایف کو بھجواتاتھا جس کے بعد میت پاکستان بھجوا ئی جاتی تھی اور او پی ایف کارگو کے اخراجات اداکرتاتھا۔ 2003ء سے اوپی ایف کی کوششوں سے پی آئی اے کو آمادہ کیا گیا جس کے بعد پی آئی اے دنیا بھر سے پاکستانی کارکنوں کی میتیں مفت/ بِلا کرایہ پاکستان لاتی ہے۔
Scheme No.of Cases
Provision Of Ambulance 970
Copyright © 2010 www.opf.org.pk All Rights Reserved.