Events
   About Education World Popular Saying     شعبہ تعلیم
It is a greater work to educate a child, in the true and larger sense of the word, than to rule a state.
He who opens a school door, closes a prison.
One’s work may be finished some day, but one’s education never.
Education is simply the soul of a society as it passes from one generation to another.
What we learn with pleasure we never forget.
Instruction ends in the school-room, but education ends only with life.
 
سمندرپار پاکستانیوں کے زیرتعلیم بچوں کو وطن عزیز میں بہتر اور معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لئے او پی ایف کے شعبہ تعلیم نے اسلام آباد میں طلباوطالبات کے 2کالجز اور راولپنڈی میں طالبات کا کالج (جس کا سکول سیکشن کام کر رہا ہے) قائم کئے ہیں جبکہ ملک کے مختلف حصو ں میں 24 او پی ایف پبلک سکول قائم کئے ہیں۔او پی ایف گرلز کالج اسلام آباد میں ماسٹرز کی کلاسز کا بھی اجراء کر دیا گیا ہے۔
تعلیمی اداروں میں مختص کوٹہ تعلیمی وظائف ٹیوشن فیس میں % 25 رعایت
ملک کے معروف تعلیمی اداروں میں او پی ایف نے سمندر پار پاکستانیوں کے زیرِ تعلیم بچوں کے لئے نشستیں مخصوص کروائی ہیں۔ او پی ایف سمندر پار پاکستانیوں کے زیرِ تعلیم بچوں کو دو طرح کے وظائف دیتی ہے۔ میرٹ ایوارڈ اور مستحق طلباء کے لئے وظائف۔ میرٹ ایوارڈ کسی بھی پاکستانی کے ذہین و با صلاحیت بچوں کو دیے جاتے ہیں۔ جبکہ مستحق طلباء کے لئے وظائف کی اسکیم ان سمندر پا ر پاکستانی کارکنوں کے زیر تعلیم بچوں کے لئے متعارف کروائی گئی ہے جن کی ماہانہ تنخواہ پاکستانی روپوں میں پچیس ہزار یا اس سے کم ہو۔ تفصیلات متعلقہ شعبے سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ تعلیمی وظائف کیلئے بیرونِ ملک وفات پانے یا مستقل معذور ہو نے والے سمندر پار پاکستانیوں کے بچے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ او پی ایف کے تعلیمی اداروں میں او پی ایف کے رکن سمندر پار پاکستانیوں کے بچوں کو ٹیویشن فیس میں %25 رعا یت دی جاتی ہے۔
او پی ایف کے تعلیمی ادارے
ای میل رابطہ کریں پتہ شہر پرنسپل نام  
(051)  9261430
(051) 9260424
(051) 2250987
پارک روڈ، ایف-8/2، اسلام آباد اسلام آباد مسز شاہینہ مسعود او پی ایف گرلز کالج ایف-8/2، اسلام آباد 1.
opfboys@yahoo.com (051) 4939281-2
(051) 49393222
ایچ8/4، اسلام آباد اسلام آباد پروفیسر محمد صدیق او پی ایف بوائز کالج ایچ8/4، اسلام آباد 2.
  (051) 4927094 بلاک سی، سیٹلائٹ ٹاؤن مری روڈ راولپنڈی راولپنڈی محترمہ میمونہ گل او پی ایف گرلز ہائیر سیکنڈری سکول راولپنڈی 3.
tabassum1st@yahoo.com (0513) 570211, 030095007060 گجر خان روڈ، کلر سیداں کلر سیداں مسز تبسم ناز او پی ایف پبلک سکول، کلر سیداں 4.
opfschool_skp@yahoo.com (056) 3781552-3 او پی ایف پبلک سکول طفیل شہید روڈ، نزد ججز کالونی، سول لائن شیخوپورہ مسز عفیفا او پی ایف پبلک سکول، شیخوپورہ 5.
opfbhalwal@hotmail.com 048-6644325
03008708434
نیو سٹلایٹ ٹاون، نزد نادرا دفتر، پرانا الحمرا شادی ہال بھلوال مسز خالدہ پروین او پی ایف پبلک سکول، بھلوال 6.
samiajamil@hotmail.com (052) 3553821
03338673467
مکان نمبر160-161، میر حسن روڈ، ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ مسز سمیعہ جمیل او پی ایف پبلک سکول، سیالکوٹ 7.
sh_amien@hotmail.com (061) 9239456
03216334933
Contact Detail مکان نمبر 1، ولایت آباد، بالمقابل. ناز سنیما، وہاڑی روڈ ملتان مسز ریحانہ عالم خان او پی ایف پبلک سکول، ملتان 8.
ps_depalpur@opf.org.pk  (044) 4541939
03446767328
گورنمنٹ کالونی اوکاڑہ روڈ  دیپالپور مسز سمیرا خلیق او پی ایف پبلک سکول، دیپالپور 9.
ps_gujrat@opf.org.pk (053) 3604910
03455525048
النبی کالونی، جلال پور جٹاں روڈ، برہان سٹریٹ گجرات مسز صفت عائشہ صدیقہ ; او پی ایف پبلک سکول، گجرات 10.
ps_pakpattan@opf.org.pk (0457)  372903
03347451882
مکان نمبر 4 / ایس اور / ایس 5، گرین ٹاؤن، بالمقابل. ضلع. کمپلیکس پاکپتن مسز رضوانہ رشید او پی ایف پبلک سکول، پاکپتن 11.
ps_dadu@opf.org.pk (025)-4612208
03343565464
او پی ایف پبلک سکول ریڈ کریسنٹ عمارت، ملکانی پیٹرول پمپ لاڑکانہ روڈ دادو محترمہ شبنم ناز او پی ایف پبلک سکول، دادو 12.
ps_sanghar@opf.org.pk (0235) 541276 ریڈ کریسنٹ عمارت اختر الزمان کیانی روڈ سانگھڑ محترمہ خالدہ جبیں او پی ایف پبلک سکول، سانگھڑ 13.
ps_larkana@opf.org.pk (074) 4042206
03337566827
او پی ایف پبلک سکول، او پی ایف ہاؤسنگ کالونی، نوڈیرو روڈ لاڑکانہ سلطانہ یاسمین مسان او پی ایف پبلک سکول، لاڑکانہ 14.
ps_badin@opf.org.pk 0297-862141
03003282565
او پی ایف پبلک سکول، نزد سول اسپتال روڈ بدین مسز شفاعت پروین او پی ایف پبلک سکول، بدین 15.
ps_karachi@opf.org.pk (021)-32760022
03459103129
او پی ایف پبلک اسکول [جی.او.ایس] نشتر روڈ، نزد کے ایم سی ورکشاپ کراچی محترمہ فاطمہ او پی ایف پبلک اسکول، کراچی 16.
opfqta@gmail.com 081-2824179 نزد کڈنی سنٹر، سمنگلی روڈ، کوئٹہ کوئٹہ مس فرزانہ نظیر او پی ایف پبلک سکول، کوئٹہ 17.
opfpstbt@yahoo.com 0852-412303 بی اینڈ آر کالونی، تربت تربت مس نسیم زاہد جان او پی ایف پبلک سکول، تربت 18.
taubhussain11@gmail.com 0586-960009 ہاؤسنگ سکیم ، کوٹلی کوٹلی مس ناہید افضل او پی ایف پبلک سکول، کوٹلی 19.
opfpsmzd@gmail.com 05822-432508 ڈی۔۳۱&۳۰، ہاؤسنگ سکیم، اپر چھتر، مظفرآباد مظفر آباد مس کوثر حسن او پی ایف پبلک اسکول، مظفر آباد 20.
opfmirpur@gmail.com 05827-961048 مکان نمبر ۷۴، سیکٹر ایف۔۱، میرپور میرپور مس شاہین انجم او پی ایف پبلک سکول، میرپور 21.
OPF_Hangu@yahoo.com 0925-621108 رحمت آباد، پی او۔پی ٹی ایس، مین روڈ،ہنگو ہنگو مس نائیلہ خالد او پی ایف پبلک سکول، ہنگو 22.
Atifqazi80@yahoo.com 0997-305548 صفدر روڈ، ڈیب نمبر ۱، مانسہرہ مانسہرہ مس شاہدہ پروین او پی ایف پبلک سکول، مانسہرہ 23.
PrincipalOPFPublicSchool@yahoo.com 0966-850269 فورٹ روڈ، گلشن کالونی، ڈی۔ آئی خان ڈیرہ اسماعیل خان مس غزالہ علی زئی او پی ایف پبلک سکول، ڈیرہ اسماعیل خان 24.
Copyright © 2010 www.opf.org.pk All Rights Reserved.