OPF Membership او پی ایف کی رکنیت کا طریقہ کار
Overseas Pakistanis who have proceeded abroad after 23rd March, 1979 on valid protected work visa by the Protectorate of Emigrants, Bureau of Emigrations and Overseas Employment/ OEC, Government of Pakistan are automatically registered with OPF and can avail the services of OPF. Those Overseas Pakistanis, who are not registered with OPF can do so by getting themselves registered voluntarily with OPF after paying Rs. 2,000/- each once for all.
As per available data of BE & OE 4.9 million Pakistani workers had proceeded abroad after clearance from the offices of Protectorate of Emigrants.

23 مارچ 1979ء کے بعد بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے سمندر پار پاکستانی جن کے پاسپورٹ پر پروٹیکٹر آف امیگرانٹس کی مہر نصب ہو وہ خود بخود او پی ایف کے رکن تصور کئے جاتے ہیں اور وہ او پی ایف کی خدمات سے اِستفادہ کر سکتے ہیں ۔ جو پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں اور او پی ایف کے رُکن نہیں ہیں وہ رُکنیت کے حصول کیلئے 2000 روپے کا بینک ڈرافٹ بنام او پی ایف اسلام آباد بمعہ رکنیت فارم ارسال کر کے رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 5,64,451 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے دیار غیر روانہ ہوئے۔
Compulsory Membership ed by the Protector of Emigrants will automatically become eligible for OPF membership after depositing an amount of Rs.2,000/- in a Bank. Such Overseas Pakistanis remain OPF members as long as they stay abroad. However they are entitled to OPF benefit/services rendered by OPF for a period of three years after their permanent return to Pakistan. جیسا کہ مذکورہ بالا سطور میں بتایا گیا ہے کہ جو پاکستانی روزگار کے لئے بیرونِ ملک جاتے ہیں تو اُن کے سروس ایگریمنٹ کو بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی طرف پروٹیکٹ کیا جاتا ہے جس کے ساتھ ہی وہ او پی ایف کے رُکن بن جاتے ہیں۔
Voluntary Membership رضاکارانہ رکنیت
Initially compulsory membership was the only type of membership in OPF. Later, with the permission of the board, it was decided that those Overseas Pakistanis who proceeded abroad before or after promulgation of emigration ordinance in March, 1979, without any protection of the visa from Protector of Emigrants, may also be allowed OPF membership after payment of the required membership fee on voluntary basis. ابتدا میں او پی ایف کی رُکنیت کا دائرہ کار لازمی رُکنیت تک محدود تھا۔ تاہم او پی ایف بورڈ آف گورنرز کی منظوری /اجازت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ مارچ 1979ء سے قبل یا بعد میں بغیر ویزہ پروٹیکٹ کروائے جتنے پاکستانی بیرونِ ملک عازم سفر ہوئے اُنہیں بھی او پی ایف کی رُکنیت کی اجازت دی جاتی ہے۔ تاہم اُنہیں او پی ایف رکنیت کی حالیہ فیس مبلغ/- 2000 کی ادائیگی پر رُکنیت کارڈ جاری کیا جائے گا۔
Procedure for Membership حصولِ رکنیت کا طریقہ کار
  • Duly filled application form.
  • Enclose two coloured photographs of the size 1" x 1" for your membership card.
  • Membership Fee in the form of cash, personal cheque, money order and postal order will not be acceptable.
  • The Bank Draft / Pay Order must be drawn on any bank in Islamabad (Pakistan).
ا۔ رُکنیت کا درخواست فارم مکمل طورپُر کیا جائے ۔
ب ۔ دو عدد رنگین تصاویر
ج۔ رُکنیت فیس صرف بینک ڈرافٹ کی صورت میں قابل قبول ہو گی۔
Membership Forms رکنیت فارم
Membership Forms can be obtained from: درخواست کا حصول:
ا۔ صدر دفتر اسلام آباد
ب۔ علاقائی دفتر
ج ۔ سفارت خانہ پاکستان
د۔ فارم کی نقول(فوٹوکا پی) بھی قابل قبول ہونگی۔
Copyright © 2010 www.opf.org.pk All Rights Reserved.